فلاڈیلفیا
-
امریکہ: فلاڈیلفیا میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہفتے کی رات کو فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاؤسنگ اپارٹمنٹس میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔