فتنہ
-
زاہدان، مسجد مولائے متقیان کے امام جماعت کو شہید کر دیا گیا+ تصاویر
زاہدان میں واقع مسجد مولائے متقیان کے سامنے مغرب اور عشاء کی نماز سے چند منٹ قبل نامعلوم افراد نے مسجد کے خطیب حجت الاسلام سجاد شہرکی کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کی سابق وزیر اعظم پر شدید تنقید، عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب بھی مجھے بات کرنے کا موقع ملا ہے میں نے تسلسل سے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے جو قوم کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
شیراز میں عوامی احتجاجی ریلی اور حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دو شہدا کی تشییع جنازہ
آج اتوار کے روز ایران کے تاریخی شہر شیراز میں دینی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف اور اسلامی نظام کی حمایت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ عوامی احتجاجی ریلی میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران شہید ہونے والے دو افراد کی تشییع جنازہ بھی ہوئی۔
-
ایران بھر میں مقدسات کی بے حرمتی کی مذمت میں عوامی ریلیاں+ویڈیو، تصاویر
ایرانی عوام نے آج لاکھوں کی تعداد میں ملک میں حالیہ ہنگامیہ آرائیوں کے دوران اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور بلوائیوں کی طرف سے توڑ پھوڑ کی کارروائیوں کی مذمت کے لیے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالیں۔