اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم واضح وژن کے بغیر امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے۔