غیر مسلح
-
خطرناک مرحلہ درپیش ہے، مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
-
مزاحمت ہماری طاقت اور شہادت ہماری کامیابی ہے، کسی بھی قیمت پر غیر مسلح نہیں ہوں گے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کی اصلی طاقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی قیمت پر اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی۔
-
ہتھیاروں سے دستبرداری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک نے کہا کہ میڈیا میں ہتھیاروں کی حوالگی سے متعلق خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔
-
استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں، حزب اللہ
لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے کابینہ کے اجلاس کے بعد سخت موقف اختیار کرتے ہوئے استعفی یا سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکہ اور اسرائیل کی تین محاذوں پر مقاومت کو غیر مسلح کرنے کی حکمت عملی
فلسطین، لبنان اور عراق میں امریکی اور صہیونی فوجی دباؤ، اقتصادی پابندیوں اور سیاسی حربوں کے باوجود مقاومت غیر مسلح ہونے کے موقف پر ثابت قدم ہے۔
-
مقاومت کو غیر مسلح کرنا عملی طور پر ناممکن، حزب اللہ ہتھیار ملک کی سیکورٹی کے ضامن ہیں، لبنانی مبصر
لبنانی مبصر نے مقاومت کو غیرمسلح کرنے کے منصوبے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مقاومت کے ہتھیار صہیونی جارحیت کے مقابلے میں لبنان کی ڈھال ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غیر مسلح کرنے کا امریکی منصوبہ، حزب اللہ کا دوٹوک انکار، بیروت حکام کے لئے "پائے رفتن نہ جائے ماندن"
مقاومت کو غیر مسلح کرنے کے امریکی منصوبے پر حزب اللہ کی جانب سے واضح انکار کے بعد لبنانی حکام مخمصے کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
یمنی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو:
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا گریٹر اسرائیل کے خطرناک منصوبے کا حصہ ہے
یمنی مبصر نے کہا ہے کہ تل ابیب حزب اللہ کو غیر مسلح کرکے گریٹر اسرائیل کا خطرناک منصوبہ آگے بڑھا رہا ہے۔
-
مقاومت کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ ناقابل تنسیخ، لبنانی وزیراعظم کا اصرار
امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات میں لبنانی وزیراعظم نے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ طائف معاہدے کے مطابق قرار دیا۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے عمل میں شریک ہونے کو تیار ہیں، امریکہ
امریکہ نے حزب اللہ پر ایران کی نمائندگی کا الزام لگاتے ہوئے غیر مسلح کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی خام خیالی؛ کیا حزب اللہ ہمیشہ اپنے ہتھیار رکھے گی؟
شہید سید حسن نصراللہ بارہا یہ واضح کر چکے ہیں کہ جب تک لبنانی سرزمین پر قبضہ، خطرہ اور جارحیت موجود ہے، مزاحمت کے ہتھیار زمین پر نہیں رکھے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ اسلحہ وقتی فائدے یا اندرونی سیاست کے لیے نہیں بلکہ صرف اور صرف لبنان کے دفاع اور آزادی کے لیے ہے۔