غیر محفوظ
-
عراقی وزیر دفاع کی سپاہ پاسداران کے چیف کمانڈر سے ملاقات؛
امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہ جگہ غیر محفوظ ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے زور دیا کہ امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہاں بد امنی بھی ہے۔ ایران کے لیے مستحکم، محفوظ اور مضبوط پڑوسی بہت اہم ہیں۔ صہیونی ریاست کے لیے بغداد کا موقف قابل تعریف ہے۔