غیر قانونی
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور قوم پر واشنگٹن کی عائد کردہ پابندیاں اور تیسرے ملکوں کے خلاف اس کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو؛
ایران مخالف دعووں کامقصد یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو قانونی حیثیت دینا ہے، امیر عبداللہیان
ایران کی جانب سے روس کو یوکرین میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات کا مقصد کیف کے لیے مغرب کی فوجی امداد کو قانونی حیثیت دینا ہے۔
-
ایرانی حساس ادارے نے ١۷ غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرتے ہوئے گرفتار کرلیا+ویڈیو
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر کے علاقے اروند کنار میں حساس ادارے نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک پیچیدہ کاروائی کے دوران ١۷ غیر ملکیو کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پابندیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران، بیرونی پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیا ہے۔
-
روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔