غزہ ہسپتال
-
اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال، قبرستان میں تبدیل ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے کہا کہ غزہ کے ہسپتال خطرناک ماحول میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی رجیم اب تک غزہ کے 34 ہسپتالوں کو جارحیت کا نشانہ بنا چکی ہے، فلسطینی اہلکار
صیہونی رجیم7 اکتوبر 2023 سے لے کر اب تک غزہ کے 34 اسپتالوں کو جارحیت کا نشانہ بنا چکی ہے۔
-
غزہ، کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی ڈرون حملہ، ہسپتال کا سربراہ زخمی
صہیونی حکومت نے شمالی غزہ میں ہسپتال پر ڈرون حملہ کرکے سربراہ کو زخمی کردیا ہے۔
-
غزہ، معمدانی ہسپتال پر صہیونی فوج کا حملہ
غزہ کے معمدانی ہسپتال پر صہیونی فضائی طیاروں نے دوبارہ بمباری کی ہے۔
-
-
ایرانی شہر تبریز میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کیخلاف احتجاجی ریلی
ریلی میں مظاہرین نے شرکت کی اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بلند کئے۔ ریلی کے اختتام پر مظاہرین نے اسرائیل و امریکا کے پرچم نذر آتش کئے۔
-
غزہ ہسپتال میں اسرائیلی جارحیت سے 20 گھنٹہ پہلے بچوں کے کھیلنے کے مناظر
غزہ کے ہسپتال میں دھماکے سے تباہی سے پہلے کے مناظر سامنے آگئے، جہاں پناہ لیے ہوئے خاندانوں کے بچوں کو کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔
-
غزہ ہسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ حملہ، ایران میں عام سوگ کا اعلان، ملک بھر میں احتجاج شروع
اسلامی جمہوری ایران نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں ہسپتال پر حملہ کرکے مریضوں مخصوصا بچوں اور خواتین کو شہید کرنے کی سخت مذمت کی ہے۔