عہدے سے مستعفی
-
انتہا پسند صیہونی وزیر بن گوئر نے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر بن گوئر نے استعفیٰ دینے کے بعد اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی وزارت کے دوران صیہونی آباد کاروں کے لئے ممنوعہ ہتھیاروں کے دو لاکھ لائسنس جاری کئے۔
-
صیہونی فوجی حکام کے استعفوں کا سلسلہ زور پکڑنے لگا، گولانی بریگیڈ کے چیف بھی مستعفی
صیہونی حکومت کے فوجی حکام کے سلسلہ وار استعفوں کے بعد گولانی بریگیڈ کے چیف نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین، 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں دوسرے صہیونی جنرل کا استعفیٰ
صیہونی رجیم کی برّی افواج کے کمانڈر کے استعفے کے بعد اس رجیم کے انٹیلی جنس سربراہ نے بھی مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
حزب اللہ سے شکست پر اسرائیل کی برّی افواج کے کمانڈر بھی مستعفی ہوگئے
صیہونی حکومت کی برّی افواج کے کمانڈر نے بھی حزب اللہ کے حملوں کو پسپا کرنے میں صیہونی حکومت کے یونٹوں کی مسلسل ناکامیوں پر دلبرداشتہ ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کا استعفیٰ صہیونیوں کے لیے ایک وارننگ ہے، امریکی ذرائع
ایک امریکی اہلکار نے غزہ جنگ کی مخالفت میں نائب معاون وزیر خارجہ اینڈریو ملر کے استعفے کو تل ابیب کے لئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔
-
پاکستان، چیئرمین نیب آفتاب سلطان عہدے سے مستعفی
نیب کے چیئرمین آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔