شامی صدر نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے میں کامیاب ثالثی کو چین کی عالمی طاقت اور تہذیب کی علامت قرار دیا۔