عوامی تنظیم
-
عوامی رضاکارنہ خدمات کے انچارج کا مہر کو خصوصی انٹریو؛
15 شعبان کے زائرین کی خدمت کے لیے ملک کے 20 صوبوں سے 313 عوامی تنظیمیں اپنے موکب لگائیں گی
قم - 15 شعبان کے حوالے سے مہدوی اجتماعات اور محافل جشن کے عوامی رضاکارنہ مرکز کے انچارج نے مہر کو قم اور مسجد جمکران جانی والی پیغمبر اعظم (ص) بلیوارڈ میں 15 شعبان کے زائرین کے لیے پیش کی جانے خدمات کے بارے میں بتایا۔