علی بہادری جہرمی
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکموتی ترجمان نے نئے شمسی سال ک پہلی کانفرنس میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان کا مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی نے آج پیر کے دن مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔