عزم
-
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا۔ یہی عزم آج یمن، شام، عراق، کشمیر، نائجیریا، فلسطین اور لبنان میں جوانوں کو ہمت اور حوصلہ دلا رہا ہے کہ وہ خالی ہاتھ بھی اپنے زمانے کے مستکبرین کو چاروں شانے چت کرسکتے ہیں۔
-
پاکستان کا ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنے کا عزم
پاکستان کے اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے اسلام آباد میں اسلامی بینکاری کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کا حجم تین کھرب ڈالرتک پہنچ چکا ہے۔
-
بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سانحہ پشاور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان علاقائی امن کے لیے پر عزم ہیں، بحریہ پاکستان
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوی کے بحری بیڑے کے کراچی کی بندرگاہ کے سرکاری دورے کے موقع پر پاکستانی بحریہ نے اعلان کیا کہ یہ دورہ دوطرفہ مضبوط تعلقات اور علاقائی امن کے لیے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔
-
فائنل سے قبل پاکستانی وزیر اعظم کی قومی ٹیم کیلئے ٹوئٹ:
میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔