عرش گیس فیلڈ
-
تہران کا آرش آئل فیلڈ سے متعلق کویت کے دعووں پر رد عمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امیر کویت کے دورہ مصر کے دوران آرش آئل فیلڈ کے بارے میں دعوے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
آرش فیلڈ کے بارے میں کویت اور سعودی عرب کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
ناصر کنعانی نے آرش فیلڈ پر یکطرفہ فیصلے کو ملکوں کے باہمی مفادات کے لئے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے مذاکرات اور باہمی احترام کے ساتھ معاملات حل کرنے پر زور دیا ہے۔