عرب امارات
-
اسرائیل فلائی دبئی کے مسافر طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار تھا، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع کے مطابق معاون پائلٹ کی جانب سے پائلٹ پر چاقو سے حملے اور طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کے بعد اسرائیل نے طیارے کو مار گرانے کی تیاری کرلی تھی، حالانکہ اس میں 150 سے زائد اسرائیلی مسافر سوار تھے۔
-
عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی سرگرمیاں معطل کر دیں
اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام علاقائی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا جبکہ ایران نے امارات پر میزائل حملے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امارات کی ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز، برطانوی میڈیا
فنانشل ٹائمز کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے تین بھائیوں کو ایران کے ساتھ تعلقات میں تناؤ کم کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
-
ایران جنگ کے دوران نتن یاہو کے خفیہ دورہ عرب امارات اور بادشاہوں کی طرح استقبال کا انکشاف
صہیونی حکومت کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے دوران ابوظہبی کا دورہ کیا جہاں محمد بن زاید نے بادشاہوں کی طرح ان کا استقبال کیا۔
-
جنوبی یمن میں عرب امارات کی پوزیشن کمزور، عدن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی تعیناتی
اماراتی حمایت یافتہ عناصر کی عقب نشینی کے بعد ریاض سے وابستہ مسلح گروہ شہر کے داخلی راستوں پر پھیل گئے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کا تجارت، بینکاری اور سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
تہران میں ایرانی وزیر اقتصاد اور اماراتی سفیر کی ملاقات میں دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافے اور مالی روابط کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔