عبرانی میڈیا
-
اسرائیل ایک خطرناک بحران میں پھنس گیا ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی زبان کے ایک اخبار نے وزیراعظم نیتن یاہو کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس حکومت کے اسٹریٹجک بحران کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج غزہ جنگ کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، عبرانی میڈیا
عبرانی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ابھی تک غزہ جنگ کے اہداف میں سے کوئی بھی حاصل نہیں کرسکی جب کہ غزہ کی پٹی پر حماس کا کنٹرول ہے۔
-
تباہی کا آغاز ہوچکا ہے، تل ابیب کے لئے بری خبریں ہیں، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی میڈیا نے تسلیم کیا کہ غزہ کی پٹی میں فوج کی کامیابیوں کے حوالے سے تل ابیب حکام کے الفاظ صرف دعوے تھے جب کہ بری خبریں آنے والی ہیں۔
-
بحیرہ احمر میں یمنی فوج نے اسرائیلی کشتی قبضے میں لی، تل ابیب بلبلا اٹھا
عبرانی میڈیا نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی یمنی افواج کی بہادرانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی مصر کو غزہ کے لوگوں کی نقل مکانی کی نئی پیشکش، عبرانی میڈیا کا انکشاف
ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر غزہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرے تو اس کے تمام قرضے ادا کردئے جائیں گے۔
-
یمنی انصار اللہ کی جنگ میں شمولیت کا مطلب ایک نیا محاذ کھولنا ہے، صیہونی میڈیا
عبرانی میڈیا نے یمن کی الاقصیٰ طوفانی جنگ میں شمولیت کا مطلب خطرناک مرحلے میں داخل ہونا بتایا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی الاقصی طوفان سے لے کر اب تک کی اہم ترین کارروائیاں
عبرانی میڈیا نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کامیاب حملوں اور صہیونی بستی "زیکیم" کے ساحلوں پر آپریشن کی زبردست فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
جرمن چانسلر مزاحمتی میزائلوں کے خوف سے فرار
عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل پر مزاحمتی بلاک کے راکٹ حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجتے ہی جرمنی کے وزیر اعظم کو طیارہ چھوڑ کر محفوظ مقام پر لے جانا پڑا۔
-
غزہ کی پٹی میں ایک نئی جنگ قریب ہے/ صیہونی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں!
عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور (غاصب) صہیونی فوج کے درمیان کشیدگی اور تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے۔