عالم تشیع
-
قم میں پاکستانی بزرگ عالم دین کی یاد میں تقریب؛
آیت اللہ شیخ محسن نجفی ہمہ جہت جامع شخصیت کے مالک تھے، ڈاکٹر مشتاق حکیمی
مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے قم میں منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے کہا کہ شیخ محسن نجفی ایک جامع شخصیت کے مالک تھے۔
-
امام سجاد علیہ السلام نے بروقت اقدامات کے ذریعے اسلام اور تشیع کو نجات دی
امام سجاد علیہ السلام کی درست پالیسیوں اور اقدامات کی وجہ سے اسلام محفوظ رہا، شیعہ ہونے کی حیثیت سے ہم امام سجاد علیہ السلام کے احسان مند ہیں۔
-
آیت اللہ روحانی کی رحلت کے موقع پر آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
عراق میں موجود عالم تشیع کے مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سیستانی نے ایک پیغام جاری کر کے مرجع تقلید، فقیہ اور حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم آیت اللہ سید محمد صادق روحانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایران کے نائب صدر کی مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ملاقات؛
سازش اور تخریب کاری میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے
قم - عالم تشیع کے بزرگ مرجع تقلید نے کہا کہ بعض سازشی یا فریب خوردہ افراد جلاو گھیراو، تخریب کاری اور بے گناہوں کا خون بہانے کے اقدامات میں ملوث ہیں جس سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔