عالمی نفرت
-
صیہونی حکومت عوامی غیظ و غضب کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم نے دنیا میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے، عوامی نفرت کو کسی طاقت کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔
-
دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے، ترک وزیر داخلہ
ترکی کے وزیر داخلہ نے واشنگٹن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے اپنی ثقافت کو دنیا پر تھوپنے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔
-
فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر
حالیہ دنوں میں عالمی کپ کے مقابلوں کی کوریج کے لیے صہیونی میڈیا کی قطر میں شرکت کی خبریں منتشر ہوئی ہیں جو صہیونیوں اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی عملی ناکامی کو ظاہر کرتی ہیں۔