ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی کا اعلامیہ جاری ہوتے ہی تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر رد عمل کا اظہار شروع ہوگیا ہے۔ متعدد ملکوں نے اس اتفاق رائے پر خوشی کا اظہار کیا جبکہ کچھ دیگر نے اپنے دیرینہ عزائم کا اظہار کیا ہے۔