عادلانہ نظام
-
استکبار کو اسلامی جمہوری نظام سے مسئلہ ہے،رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ استکبار کو اسلامی جمہوریہ ایران سے مسئلہ ہے، اگر یہ ترقی کرے، رونق پکڑے اور ابھر کر سامنے آئے تو دنیا میں مغرب کی لبرل جمہوریت کی منطق باطل ہوجائے گی۔
-
چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے، علامہ ساجد علی نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا“۔