ظلم و بربریت
-
مغرب کنارے سے جبری ہجرت کی لہر میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی مغربی کنارے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ریلیف ایجنسی کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا کہ 1967 کے بعد سے اس علاقے میں جبری بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت تھمنے کو نہیں آ رہی، مزید 48 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ کی پٹی میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48 فلسطینیوں شہید جب کہ 52 کو زخمی ہوگئے۔
-
غزہ کے ہر شہری پر اوسطاً 36 کلو وزنی بم اور راکٹ گرائے گئے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ صیہونی رجیم نے غزہ کی پٹی میں رہنے والے ہر فلسطینی پر اوسطاً 36 کلوگرام وزنی بم اور راکٹ گرائے، جو ظلم و بربریت کا عالمی ریکارڈ سمجھا جاتا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی بربریت جاری، ایک ہی رات میں غزہ کے 450 حصوں پر بمباری
عالمی برادری کی خاموشی کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے طیاروں نے گذشتہ رات غزہ کی پٹی کے 450 حصوں پر بمباری کی۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ سے مشرقی آشوری چرچ کے عالمی رہنما کی ملاقات:
تمام مذاہب کو غاصب صہیونی حکومت کے ظلم و بربریت کے خلاف ڈٹ جانا چاہیئے، آیت اللہ اعرافی
قم - ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بنی نوع اِنسان کو درپیش چیلنجوں کے مقابلے میں، آج مذاہب کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیئے، کہا کہ تمام مذاہب کو غاصب صہیونی حکومت کے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مزاحمت کرنی چاہیئے۔