طیارہ بردار جہاز
-
طویل مشن اور تنازعات کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن وطن واپس پہنچ گیا
ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لینے والے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن نے 250 روز سے زائد عرصے تک سمندر میں تعیناتی کے بعد کیلیفورنیا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
فرانسیسی جوہری طیارہ بردار بحری جہاز چارل دوگال میں آگ لگ گئی
فرانسیسی بحریہ کے مطابق تولون بحری اڈے پر لنگر انداز جوہری طیارہ بردار بحری جہاز چارل دوگال کے ایک کمرے میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پا لیا گیا۔
-
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس آئزن ہاور کو حادثہ، 4 اہلکار زخمی
امریکی بحریہ کے مطابق ورجینیا کے ساحل کے قریب طیاروں کی لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے ایک واقعے میں دو پائلٹوں کو طیارے سے باہر نکلنا پڑا جبکہ چار اہلکار زخمی ہوئے۔
-
لینکن کے بحران کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز روزویلٹ خطے میں تعینات ہوگا
امریکی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ اور اس کے تقریباً 5 ہزار اہلکار آئندہ چند ہفتوں میں مشرق وسطی میں تعیناتی کا مشن شروع کریں گے، جو کم از کم سات ماہ تک جاری رہنے کی توقع ہے۔
-
یو ایس ایس لنکن سے سمندر میں کودنے والے امریکی ملاح کو سزا
امریکی بحریہ کے ایک ملاح کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے، جس نے رواں ماہ کے اوائل میں طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن سے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی اور اس کی اہلیہ نے اس اقدام کو خودکشی کی کوشش قرار دیا تھا۔
-
یو ایس ایس ابراہم لنکن پر تصادم، 7 امریکی اہلکار ہلاک
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر عملے کے ارکان کے درمیان پرتشدد جھڑپ میں 7 امریکی بحری اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
تازہ ویڈیو سے امریکی بحریہ کی پردہ پوشی بے نقاب، جیرالڈ فورڈ میں آگ کی تباہ کاریوں کا انکشاف+ویڈیو
نئی ویڈیو کے مطابق امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں لگنے والی آگ سرکاری دعووں سے کہیں زیادہ شدید تھی، جبکہ آگ بجھانے کا خودکار نظام بھی مبینہ طور پر ناکام ہوگیا تھا۔
-
امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی
امریکی طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور میں آتشزدگی کے نتیجے میں عملے کے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
معروف امریکی طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان
اسرائیلی میڈیا نے امریکی بحریہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" کو آٹھ ماہ کے مشن کے دوران یمنیوں کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔
-
امریکہ کا طیارہ بردار بحری جہاز وینزویلا کی جانب روانہ، جارحیت کا خطرہ بڑھ گیا
پینٹاگون کے مطابق USS Gerald Ford اور پانچ تباہ کن جنگی جہاز لاطینی امریکہ بھیجنے کے علاوہ 4,500 اضافی اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے۔