طلبہ
-
بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، ملک بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلب
نگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے اور پولیس کی کارروائیوں کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا اور فوج طلب کرلیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کے امریکی طلباء کے نام خط پر صہیونی میڈیا چلّا اٹھا
رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ کے امریکہ میں فلسطین کے حامی طلباء کو لکھے گئے خط کے ردعمل میں صیہونی روزنامہ یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ "ایران کے رہنما نے امریکی طلباء سے کہا کہ وہ ظالم رجیم کے خلاف اپنی آبرومندانہ جدوجہد جاری رکھیں"۔
-
رہبر معظم انقلاب کے امریکی طلباء کے نام خط پر بائیڈن انتظامیہ سیخ پا
امریکہ میں فلسطینیوں کے حامی طلباء کے نام رہبر معظم انقلاب کے اہم خط کے وسیع عوامی استقبال کے بعد بائیڈن حکومت کے نمائندے نے امریکی طلباء کو مورد الزام ٹھہرایا۔
-
امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا
پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی مخالفت کرنے پر یونیورسٹی سربراہ کے خلاف احتجاج کا دلچسپ انداز اختیار کیا۔
-
ایران بھر میں امریکی طلبہ تحریک کی حمایت میں بھرپور مظاہرے+ تصاویر، ویڈیو
فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف امریکہ اور یورپ کی یونیورسٹیوں میں زور پکڑتی طلبہ تحریک کو تشدد کے ذریعے دبانے کے حکومتی کوششوں اور پولیس گردی کے خلاف ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلبہ نے اس تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں، ہندوستانی صدر
شہر حیدرآباد کے مختلف تعلیمی مراکز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہندوستان نےکہا کہ طلبہ کو خود کی کامیابی پر مطمئن اور خوش نہیں ہونا چاہئے بلکہ انہیں ملک اور انسانیت کے تئیں اپنے فرض پر بھی توجہ دینا چاہئے۔
-
طلبہ اور اساتید دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہ ہونے دیں، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے ملک میں حالیہ فسادات میں دشمن کے قدموں کے نشانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹی کے طلباء اور اساتید بیدار ہیں اور دشمن کے جھوٹے خوابوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے۔