طلاق
-
ممبئی عدالت کا اہم فیصلہ، مسلم خواتین طلاق کے بعد بھی نان و نفقہ کی حقدار قرار
مسلم خواتین طلاق کے بعد دوسری شادی تک نان و نفقہ کی حقدار ہیں۔ ممبئی کی ایک عدالت نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے ایک 40 سالہ شخص سے کہا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے علاج کے لیے 50 ہزار روپے ادا کرے۔
-
سعودی عرب تباہی کی جانب گامزن/ سعودی عرب میں ہر گھنٹے میں 7 طلاقیں
سعودی عرب میں طلاق کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے سعودی عرب مغربی ثقافت کے فروغ کے بعد تباہی اور بربادی کی طرف گامزن ہے، سعودی عرب میں ہر گھنٹے طلاق کے سات واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔