صوبہ خوزستان
-
صدر آیت اللہ رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ خوزستان کا دورہ
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے جمعرات کو اپنے صوبہ خوزستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ ہمدان میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
-
عوام دشمن کی سازش ناکام بنانے کے طریقوں سے خوب واقف ہیں، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے جنوبی صوبے خوزستان کے شہر شادگان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کی سازشوں سے واقف ہیں اور ان کو ناکام بناتے ہوئے مشکلات سے نکلنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں۔
-
خوزستان میں بہاری پھولوں کی کٹائی
ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کا شہر حمیدیہ صوبے میں پھولوں کی فصل کے حوالے سے تیسرے نمبر ہے۔ بہار کے موسم میں حمیدیہ کے پھولوں کے فارمز میں مختلف قسم کے پھولوں لگائے جاتے ہیں جن میں رات میں مہکنے کے لیے مشہور گل شب بو قابل ذکر ہے۔
-
صوبہ خوزستان کے شہر ایذہ میں شہدا کی تشییع جنازہ + ویڈیو
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صوبہ خوزستان کے شہر ایذہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے شہدا کی تشییع جنازہ ایذہ شہر میں شروع ہوگئی ہے۔ شہدا کے جنازوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔
-
ایرانی شہر ایذہ میں دہشت گردانہ حملہ؛ 5 شہید اور 10 افراد زخمی+ویڈیو
ایرانی شہر ایذہ میں دو موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے لوگوں اور سیکورٹی گارڈز پر فائرنگ کی اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق، اب تک پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صوبہ خوزستان کے شہر رامشیر سے اربعین کے پیدل کاروان کی روانگی
تفصیلات کے مطابق عراقی سرحدوں سے متصل صوبہ خوزستان کے شہر رامشیر سے اربعین حسینی کے کاروان عشاق الحسین (ع) روانہ ہوگیا۔ کاروان میں شامل ہونے کے لئے ایران بھر اور صوبے کے مختلف شہروں سے لوگ رامشیر میں جمع ہوئے تھے۔