پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔