شہید حاج قاسم سلیمانی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمنی راکٹوں نے صیہونیوں کا جینا دوبھر کر دیا، شہید سلیمانی کا غیر معمولی کردار
یمن کے بہادر عوام خونخوار اور طفل کش صیہونیوں کو نکیل ڈال چکے ہیں اور اپنی قوت ارادی سے غاصب رجیم کو تہس نہس رہے ہیں جب کہ صیہونی یمنی میزائلوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔
-
حاج قاسم بلیسٹک میزائل جلد سپاہ پاسداران انقلاب کے حوالے کیا جائے گا
وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار کے مطابق دفاعی صنعت کے قومی دن کے موقع پر حاج قاسم بیلسٹک میزائل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کیا جائے گا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں عظیم اجتماع دختران حاج قاسم سلیمانی کا انعقاد
آج بروز جمعرات 15 جنوری کو ایران کے دار الحکومت تہران کے آزادی انڈور اسٹیڈیم میں جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے ایک عظیم اجتماع دخترانِ حاج قاسم سلیمانی کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں
شہید قاسم سلیمانی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ میں اپنی اس تحریر میں اس عظیم شہید کی شخصیت کا احاطہ شاید نہ کرسکوں۔ شہید قاسم سلیمانی کی شناخت صرف داعش کا خاتمہ نہیں ہے، اگر دیکھا جائے تو آج کے دور میں تفکر اور استقامتِ دینی کے احیاء کا عَلَم ان کے ہاتھ میں تھا اور یہ صرف عراق کی بات نہیں ہے۔