شہید ابو مہدی المہندس
-
مشکلات کو حل کرنے کے لئے ایران اور عراق کے حکام کے درمیان قریبی روابط ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے عراقی عدلیہ کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عراق کے اعلی حکام کے درمیان باہمی روابط کو مزید توسیع دینے اور مشکلات کو حل کرنے کے لئے قریبی اور سنجیدہ تعلقات ہیں۔
-
شہدائے مقاومت شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کے قتل کے مجرموں پر فرد جرم عائد
ایرانی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ دقیق اور جامع عدالتی تحقیقات اور کارروائی کے بعد، شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے قتل میں ملوث مجرموں پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی پر حملے کی تحقیقات، جلد حقائق سامنے لائیں گے
عراقی سیاسی رہنما نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس پر حملے میں سہ فریقی اتحاد کا ہاتھ تھا۔ تحقیقات کے مزید نتائج جلد منظر عام لائے جائیں گے۔
-
جنرل قاآنی نے شہید سلیمانی اور المہندس کے جائے شہادت کا دورہ اور شہید کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے پیر کے روز عراق کا دورہ کیا۔ اس دوران وہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی جائے شہادت پر بھی گئے۔
-
شہید سلیمانی ولادت سے شہادت تک
شہید قاسم سلیمانی کے اوپر کئی بار جان لیوا حملے کئے گئے۔ پہلی بار سنہ 1982ء میں سازمان مجاہدین خلق (منافقین) سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر نے مشہد شہر میں ان پر جان لیوا حملہ کیا۔
-
سربراہ جماعت علمائے عراق:
دشمن سقوط بغداد کے خواہاں تھے تاہم شہید سلیمانی اور المہندس ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے
جماعت علمائے عراق کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ شہید المہندس اور سلیمانی کا مقابلہ نہیں کر سکا لہٰذا بزدلانہ حملہ کرکے انہیں نشانہ بنایا۔
-
ایران اپنے بحری بیڑے میں ایک اور بحری جہاز "شہید ابو مہدی المہندس" کا اضافہ کرے گا
ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اگلے سال اپنے بحریہ کے بیڑے میں ایک اور بحری جہاز کا اضافہ کرے گا جس کا نام شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس کے نام پر ہوگا۔