شہید آیت آل ہاشم
-
صدر پزشکیان کی شہید آیت اللہ آل ہاشم کے گھر والوں سے ملاقات
صدر پزشکیان نے اپنی صدارت کی توثیق کے بعد شہید آیت اللہ آل ہاشم کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے ملاقات کی۔
-
صوبہ آذربائیجان کے عوام کا اپنے محبوب امام جمعہ کو سسکیوں کے ساتھ الوداع+ تصاویر، ویڈیو
شہید آیت اللہ آل ہاشم کا جسد خاکی کل تہران میں تشییع کے بعد آج علی الصبح تبریز لایا گیا تھا جہاں ہزاروں لوگوں نے شہداء اسکوائر سے گلزار شہداء تک ان کی تشییع کی۔