شہریت
-
بھارت،شہریت ترمیمی قانون کے اصول وضع کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو مزید 6 ماہ کا وقت فراہم
بھارتی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون کے قواعد کو بنانے کے لیے مزید چھ ماہ درکار ہیں، اس کے بغیر اسے نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
-
افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت کا معاملہ؛
پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت دینے کا پابند ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 24 سالہ افغان نوجوان کی پاکستانی شہریت سے متعلق وزارت داخلہ کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
-
یوکرائنی باشندے روس کی شہریت کے حصول کے لئے کوشاں
روس نے روسی پاسپورٹ کے لیے درخواست دینے والے یوکرائنی باشندوں کی فوٹیج جاری کردی ہے۔