شہدائے خدمت
-
شہید رئیسی اور شہدائے خدمت کی برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب کی شرکت
آج منگل 20 مئی 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہدائے خدمت کی پہلی برسی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں ان شہداء کے علاوہ کچھ دیگر شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی۔
-
شہید رئیسی کے اہل خانہ کی ہیلی کاپٹر حادثے کے مقام پر حاضری+ ویڈیو
شہدائے خدمت کی برسی کے موقع پر سابق صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور سید محمد علی آل ہاشم کے اہل خانہ نے اعلیٰ حکومتی شخصیات کے ہمراہ حادثے کے مقام پر حاضری دی۔
-
ایران نے 2024 کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سرکاری کیلنڈر میں "یوم شہدائے خدمت" کے طور پر درج کر لیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سابق صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے دن کو ملکی کیلنڈر کا حصہ بنانے کے سلسلے میں ثقافتی کونسل کی طرف سے منظور شدہ قرارداد کی توثیق کی۔