شہباز گلِ
-
اسلام آبادہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
عمران خان کل شہباز گل کی رہائی کے لیے ریلی نکالیں گے
ذرائع کے مطابق شہباز گل کی رہائی کے لیے عمران خان لیاقت باغ راول پنڈی سے فیض آباد تک ریلی کی قیادت کریں گے۔
-
عمران خان نے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے چیف آف سٹاف شہباز گل کے فوج سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ شہباز گل “غلط” تھے اور انہیں ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔
-
شہباز گل کو بیان واپس لینے پر معاف کر دینا چاہیے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
-
شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس نے آج صبح عدالت میں پیش کیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کو گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہبازگل کو بنی گالہ جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گلِ چار گھنٹے بعد رہا
پاکستان کے صوبہ پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔