شمالی عراق
-
ایرانی مشن کا سلامتی کونسل کو خط؛
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملہ
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس کے تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں ملک کی مغربی سرحدوں کے قریب سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے
خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے توپ خانے اور ڈرون طیاروں نے شمالی عراق میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔