شریک جرم
-
مسئلہ فلسطین پر عرب حکمرانوں کی خاموشی ناقابلِ معافی جرم ہے، علامہ سید جواد نقوی
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عرب حکمران فلسطین فراموشی اور فلسطین فروشی میں صیہونیوں کے محافظ بن چکے ہیں۔
-
امریکہ فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف جارحیت میں صیہونی رجیم کے ساتھ شریک ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس سوشل پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں لکھا کہ امریکہ کو فلسطین، لبنان اور شام کے خلاف جرائم میں صیہونی حکومت کے ساتھ شراکت داری کی قانونی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں اور نتائج کو قبول کرنا ہوگا۔
-
لاہور میں القدس کانفرنس کا انعقاد؛
مغربی حکومتیں اسرائیلی مظالم میں شریک جرم، القدس کی آزادی تک جنگ رہے گی،مقریرین
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اسرائیل کی فلسطین پر حالیہ جارحیت پر بھرپور مذمت کرنی چاہیے۔ رمضان المبارک میں ہر سال کی طرح امسال بھی اسرائیل کے فلسطین، بیت المقدس کے تقدس کی پامالی پر حملے ان کی شکست اور بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں۔