شدید بارشوں
-
کراچی میں طوفانی بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، 20 پروازیں منسوخ
کراچی میں شدید بارش کے بعد آپریشنل وجوہات کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہے اور آج کے لیے شیڈول 20 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی
خیبر پختون خوا میں تیز بارشوں سے پیش آئے حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
آج رات سے پاکستانی بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر دی، طویل خشک موسم کے بعد مغربی لہر بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔
-
سعودی عرب میں شدید بارشوں اور سیلاب میں 2 افراد جاں بحق، فلائٹس معطل
سعودی عرب میں موسلا دھار ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پروازوں کو معطل اور اسکول بند کردیئے گئے۔
-
امریکہ میں بارشوں اور سیلاب میں 8 افراد ہلاک
امریکی ریاست کینٹیکی میں مسلسل طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی جس کے دوران مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث ٹرین آپریشن درہم برہم ہوگیا
پاکستان کے شہر لاہور، کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی اور پشاور میں حالیہ شدید بارشوں سے ٹرین آپریشن درہم برہم ہوگیا جس کے باعث ٹرینیں 12 سے 13 گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے لگی۔