شخصیت
-
شہید رئیسی کا مکتب شہدائے انقلاب کے راستے کا تسلسل ہے، حجت الاسلام دیلمی
اسلامی تبلیغی مرکز کے کلچرل ڈائریکٹر نے شہید رئیسی کو لازوال خدمت، انقلابی عقلیت اور امام رضا ع اور شہدائے انقلاب کے راستے کا عملی نمونہ قرار دیا۔
-
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
شیخ نعیم قاسم شہید مقاومت کے راستے پر گامزن بہادر اور مضبوط لیڈر ہیں
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن علی جابر نے شیخ نعیم قاسم کی شخصیت کے خوابیدہ پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کے راستے پر ثابت قدمی سے گامزن ایک بہادر شخصیت ہیں۔
-
امام رضا (ع) کی شخصیت تمام اسلامی مذاہب کو جذب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،شیخ علی کورانی
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شخصیت تمام مسلمانوں کے لئے قابل احترام ہے اور تمام اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کی امام سے والہانہ عقیدت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ امام رووف کی شخصیت انہیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
-
شہید بہشتی نے انصاف کا دامن نہیں چھوڑا اور وہ گروہی رجحانات سے کبھی متاثر نہیں ہوئے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے عدلیہ کی قومی کانفرنس سے خطاب میں شہید بہشتی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہشتی منفرد خصوصیات کے مالک تھے اور وہ گروہی رجحات سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے تھے۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی کی شخصیت کی خصوصیات اور انکی فکری و نظریاتی جہتیں
شہید قاسم سلیمانی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ میں اپنی اس تحریر میں اس عظیم شہید کی شخصیت کا احاطہ شاید نہ کرسکوں۔ شہید قاسم سلیمانی کی شناخت صرف داعش کا خاتمہ نہیں ہے، اگر دیکھا جائے تو آج کے دور میں تفکر اور استقامتِ دینی کے احیاء کا عَلَم ان کے ہاتھ میں تھا اور یہ صرف عراق کی بات نہیں ہے۔
-
خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے شخص کی موت کا سبب "ہارٹ فیلیئر" قرار
رواں برس کے ابتداء میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے شخص کی موت کا سبب دل کے بند ہونے کو قرار دے دیا گیاہے۔
-
سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے، صدر رئیسی
یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے.