شام کی عرب لیگ
-
شامی صدر بشارالاسد جدہ میں عرب لیگ کانفرنس میں شریک ہوں گے
22 رکنی تنظیم عرب لیگ کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہورہا ہے جس میں 12 سال کے طویل عرصے کے بعد شام بھی شرکت کرے گا۔
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی، بائیڈن غصے میں آپے سے باہر
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے 12 سال بعد شام کی عرب لیگ میں واپسی پر اتفاق کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد عرب لیگ کے اجلاسوں میں شام کی بھی نمائندگی ہوگی۔