شام عرب لیگ
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی بشار الاسد کی بڑی فتح، غاصب صہیونی میڈیا کا اعتراف
غاصب صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے عرب لیگ کے جدہ میں منعقدہ اجلاس میں شامی صدر بشار الاسد کی موجودگی اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی خبروں کو بڑے پیمانے پر کوریج کرتے ہوئے اسے شام اور اس کی قیادت کی بڑی فتح قرار دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جدہ میں عرب لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اجلاس میں گرمجوشی نظر آئی۔ عرب لیگ میں شام کی واپسی، اسرائیل کے مقابلے میں فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے حالیہ مظالم کی مذمت مقررین کی گفتگو کا مرکزی محور رہا۔
-
شامی صدر بشارالاسد جدہ میں عرب لیگ کانفرنس میں شریک ہوں گے
22 رکنی تنظیم عرب لیگ کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہورہا ہے جس میں 12 سال کے طویل عرصے کے بعد شام بھی شرکت کرے گا۔
-
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار کی مہر کے ساتھ گفتگو:
شام کی عرب لیگ میں واپسی سے مزاحمت کی حقانیت واضح ہو گئی
مغربی ایشیاء کے معروف تجزیہ نگار نے کہا کہ سیاسی نظام کے تحت شام کی عرب لیگ میں واپسی سے، ایک بار پھر مزاحمت کی حقانیت سب پر عیاں ہو گئی۔
-
شام کی ایک دہائی بعد عرب لیگ میں واپسی
دمشق کے ساتھ دنیائے عرب کے اتحاد کی مناسبت سے منعقدہ اجلاس میں،آج عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے شام کی عرب لیگ میں دوبارہ واپسی پر اتفاق کیا ہے۔