پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہاکہ علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا جو ہمارے لئے آج بھی مشعل راہ ہے۔