سیٹلائٹ خلا میں روانہ
-
سیٹلائٹ کو مدار میں چھوڑنے کی فوٹیج
اس فوٹیج میں مقامی طور پر تیار کردہ ایرانی سیٹلائٹس سمن-1 اور فخر-1 سمورگ-1 لانچر کے ذریعے لانچ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
8 ایرانی جدید سیٹلائٹ اڑان بھرنے کے مراحل میں داخل
مغربی ممالک کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ایران نے سویلین خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ آج ایران سیٹلائٹ اور خلائی تحقیقات کے سلسلے میں دنیا کے دس ابتدائی ممالک میں شامل ہے۔
-
ایران نے تیسرا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
پاسداران انقلاب گارڈز کا تیسرا مقامی طور پر تیار کردہ سیارہ نور 3 کو قاصد سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے 450 کلومیٹر کی بلندی سے زمین کے مدار میں چھوڑا گیا۔
-
ہندوستان؛ بیک وقت 7 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
ہندوستانی خلائی تحقیق ایجنسی اسرو نے اتوار (30 جولائی 2023) کو بیک وقت 7 سیٹلائٹوں کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر کے ایک اور تاریخ رقم کر دی ۔ ان میں ہندوستانی اور 6 سنگاپور کے سیٹلائٹ شامل ہیں۔