سینیگال
-
ایران کے نئے صدر جناب رئيسی کو تین ممالک کے صدور کے تہنیتی پیغامات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مزيد تین ممالک کے صدور نے تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 140 افراد ہلاک
سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ظریف کی سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سینیگال کے دورے پر ہیں ،جہاں انھوں نے سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سینیگال پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سینیگال پہنچ گئے۔