نہضت امت اسلامی شعبہ تبیین کے زیراہتمام سیمینار منعقد ہوا۔ مکتب سلیمانی کے عنوان سے منعقد ہونیوالے سیمینار سے خطاب میں مقریرین نے کہاکہ شہید ظاہری طور پر ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، لیکن آپ کا مکتب ہمیشہ نسلوں کی رہنمائی کریگا۔