سید علی اکبر کاظمی
-
عالمی یوم القدس، لاہور میں تین بڑی ریلیاں نکالی جائیں گی
یوم القدس کے موقع پر تحریک بیداری امت مصطفیٰ، ایم ڈبلیو ایم، آئی ایس او پاکستان اور شیعہ علما کونسل کے زیراہتمام ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنماوں کی پریس کانفرنس؛
اسرائیل نے غزہ میں جنگی جرائم کی انتہاء کر دی، آبپارہ تا امریکی سفارتخانہ آزادی فلسطین مارچ کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سفاکیت کے نتیجے میں بارہ ہزار معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت معصوم بچوں اور خواتین کی ہے۔