سید عبد الملک الحوثی
-
بعض عرب ممالک کی پوری کوشش دشمن کی خوشنودی کا حصول ہے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ میں صہیونی جارحیت پر بعض عرب ممالک کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک دشمن کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
2023 کی با اثر ترین شخصیت عبدالملک الحوثی کون؟
اپنے ایک اہم ترین بیان میں انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ اگر یمنی عوام کے لیے فلسطین کا کوئی زمینی راستہ ہوتا تو ہم دیکھتے کہ لاکھوں یمنی مجاہدین صیہونی دشمن سے براہ راست مقابلہ کے لیے حرکت میں آچکے ہوتے۔
-
یمن مخالف جنگی اتحاد کی تشکیل میں کون سے عوامل رکاوٹ ہیں؟
بین الاقوامی امور کے ماہر نے اپنے مضمون میں ان عوامل کا جائزہ لیا ہے جو یمن کی عوامی حکومت کے خلاف جنگی اتحاد کی تشکیل یا اس کی تاثیر کا رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
-
رہنما انصاراللہ یمن کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اگر اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو یمن آبنائے باب المندب کو بند کر دے گا
یمن کی تحریک انصاراللہ کی ایک رکن نے کہا کہ صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کی صورت میں یمنی حکومت آبنائے باب المندب کو بند کردے گی۔
-
یمن میں 2014 کا انقلاب امریکا کو روکنے کے لیے ضروری تھا، عبد الملک حوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے 21 ستمبر کو ہونے والی تاریخی فتح کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس فتح نے یمنی قوم کو نجات دلائی اور یہ انقلاب مذہبی، اخلاقی اور قومی لحاظ سے عوام کے لیے فائدہ مند تھا۔