سید حسن
-
سید حسن نصر اللہ کا رہبر معظم انقلاب کے نام تعزیتی پیغام
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے درازی عمر کی دعا کی۔
-
ایران کا ردعمل یقینی ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دشمن ایرانی قونصل خانے پر حملے کے بارے میں اپنے اندازوں میں غلطی اور حماقت کا شکار ہوگیا اور یہ مسئلہ ایران کے موقف اور اس ملک کی جانب سے متوقع ردعمل سے ظاہر ہوا ہے۔
-
فلسطینی شہر جنین اور طولکرم میں گھمسان کی لڑائی، عوامی مزاحمت جاری
گذشتہ رات قابض صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر جنین، طولکرم اور نابلس شہروں پر چڑھائی کر دی۔
-
حزب الله كا العاروری کے قتل پر تل ابیب كو اسٹریٹیجك سرپرائز
حزب الله نے حماس رہنما صالح العاروری کے قتل پر اپنے ابتدائی ردعمل میں تل ابیب كو مزاحمت كی ریڈ لائن عبور كرنے كی قیمت چكانے كے لئے میرون پہاڑی علاقے میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو 62 میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
سید حسن نصرا اللہ اگلے ہفتے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ 3 جنوری کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی چوتھی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
پروفیسر جامعہ کراچی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
طوفان الاقصیٰ کے بعد غاصب صہیونی حکومت کی کمزوریاں کھل کر سامنے آگئیں
ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نے کہا کہ اسرائیل کی رسوائی کا آغاز ہوگیا ہے جوکہ حقیقت میں امریکہ کی رسوائی ہے، دنیا میں نئے بلاکس وجود میں آرہے ہیں، جدید نظام میں امریکہ کا کردار بہت محدود ہوگا۔