سیدہ زہرا نقوی
-
حضرت ولی العصر عج کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کے لیے امید کی روشن کرن ہے،سیدہ زہرا نقوی
سابق رکن پنجاب اسمبلی نے کہاکہ عالم بشریت کو یہ جان لینا چاہیئے کہ ان کا نجات دہندہ رسول اسلام (ص) کے فرزندوں میں سے ایک فرزند، حضرت مہدی عجل الله تعالیٰ فرجه الشریف ہیں دنیا والوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بشریت کی نجات کیلئے ایک مصلح ظہور کرے گا۔
-
انقلاب اسلامی در حقیقت انقلاب امام مہدی عج کا پیش خیمہ اور ایک جھلک ہے، رکن پنجاب اسمبلی
رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ امام خمینی رح نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اسکی چھاؤں میں پناہ دی۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی متعصبانہ روش کو ترک کریں/ فیصلے پر نظرثانی ممکن ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
ترجمان ایم ڈبلیوایم نے مزید کہا کہ پنجاب کی موجودہ حکومت بھی ن لیگی طرز عمل پر کابند دیکھائی دے رہی ہے ، عزاداروںپر بلاوجواز مقدمات کا خاتمہ ، مجالس وجلوس پر غیر آئینی پابندیوں کا خاتمہ بھی تاحال ممکن نہیں بنایا جاسکا۔
-
لاہور میں زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کا انعقاد
ہم خمینیؒ بت شکن کی بیٹیاں آخری دم تک قرآن و سنت کی حمایت میں اپنے حجاب کی محافظ رہیں گی
مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ سیدہ معصومہ نقوی نے کہا ہم سب خواتین کا فرض ہے کہ اس سیمینار کے خوبصورت پیغامات کو اپنے اپنے انداز میں معاشرے کی دیگر خواتین تک پہنچائیں یہ سرزمیں قرآن و سنت اور ولایت محمد و آل محمد کی سرزمین ہے۔
-
معصوم افغانی شیعہ طلباء کے قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے،سیدہ زہرا نقوی
افغانستان کابل میں ایک بار پھر شیعہ برادری کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے پر رکن پنجاب اسمبلی و سینیئر رہنما ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ افغانستان شیعہ برادری کے لئے غیر محفوظ بنتا جا رہا ہے۔