سیاسی معاملات
-
چین اور برازیل کے درمیان تجارتی معاملات سے ڈالر حذف
چین اور برازیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق دونوں ممالک اپنے تجارتی معاملات میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسیوں کا استعمال کریں گے۔
-
پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکہ کا ردعمل
امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت، حراست میں بدسلو کی یا تشدد کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
پاکستانی صدر کا سیاسی معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنے پر زور
پاکستانی صوبہ پنجاب کی سیاسی صورتحال اور معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک مرتبہ پھر زور دیا ہے۔