سیاسی مذاکرات
-
امریکہ کو ایران سے زیادہ ایٹمی مذاکرات کی بحالی ضرورت ہے
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ JCPOA کی بحالی کے مذاکرات کے بارے میں کسی واضح فیصلے تک نہیں پہنچ سکا ہے لیکن ایران قومی مفادات کی بنیاد پر JCPOA کو بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سربراہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی:
این پی ٹی پر بات چیت اور سیاسی مذاکرات کی بحالی کا جائزہ لینے کے لیے ایران کا دورہ کروں گا
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ﴿آئی اے ای اے﴾ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ ﴿این پی ٹی﴾ کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لینے اور سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے فروری میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔