سیاسی جماعتوں
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/1؛
اسلامی جمہوریہ ایران میں سیاسی اور انتخابی نظام کے اجزاء کیا ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی اور انتخابی نظام کا "جمہوریت" اور "اسلامیت" کے دوہرے فریم ورک میں جائزه لیا جا سکتا ہے۔ یه بنیادی طور پر انتخابی عمل کے مختلف مراحل میں ایک ایسا ادارہ جاتی ماڈل ہے جو دوسرے ممالک کے سیاسی انتخابی ڈھانچے سے نمایاں طور پر مختلف ہے۔
-
مراکش کی سیاسی جماعت نے صہیونی حکومت کی گستاخانہ درخواست مسترد کردی
جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے صہیونی حکومت کی تشکیل کی سالگرہ میں شرکت کے حوالے سے کی دعوت کو ٹھکرادیا۔
-
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن پر آوازیں اٹھانے دراصل بے ایمان ہیں۔
-
کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں، پاکستانی صدر
انہوں نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قائم ہونے والا امن غیر معمولی ہے، کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی عرب جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟
-
نئی حکومت کی تشکیل کے لئے سری لنکا کی سیاسی جماعتوں میں سمجھوتہ
صدر اور وزیر اعظم کے استعفے کے اعلان کے بعد یہ جماعتیں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے باہمی سمجھوتے تک پہنچ گئی ہیں۔