سہ فریقی اجلاس
-
تہران کے جوہری پروگرام پر روس، چین اور ایران جلد مشاورت کریں گے، ذرائع
تہران کے جوہری پروگرام پر روس، چین اور ایران کا سہ فریقی اجلاس منگل کو ماسکو میں ہوگا۔
-
ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لئے بات چیت ہی واحد قابل عمل آپشن ہے، چین
چینی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری مسئلہ صرف ایران سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ امن، سفارت کاری اور کثیرالجہتی کے لیے بین الاقوامی برادری کے عزم کا بھی امتحان ہے۔
-
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق سہ فریقی مذاکرات بیجنگ میں ہوں گے، نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا: بیجنگ میں ایران، چین اور روس کے درمیان جوہری مسئلے سے متعلق پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے سہ فریقی مذاکرات جمعے کو ہوں گے۔
-
نیویارک میں امریکہ کے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کے پوشیدہ اہداف
سعودی ذرائع نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکہ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
عرب دنیا کی محقق کا مہر نیوز کو انٹریو:
تہران کا سہ فریقی اجلاس شام اور ترکی کے تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوسکتا ہے
سیاسی امور کی ماہر محقق نے ایران، روس اور ترکی کے حالیہ سہ فریقی سربراہی اجلاس کا ذکر کرتے ہوئے شام کے متعلق کہا کہ یہ اجلاس انقرہ اور دمشق کے مابین تعلقات میں ایک اہم موڑ ثابت ہوسکتا ہے۔
-
سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا
غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔