سکیورٹی کانفرنس
-
نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرعلاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغاز
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں افغانستان کے موضوع پرتیسری علاقائي سکیورٹی کانفرنس کا آغازہوگيا ہے اس کانفرنس میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی بھی شریک ہیں۔
-
امریکہ خطے میں مسلسل کشیدگی اور بحران پیدا کررہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ہندوستان میں افغانستان کے موضوع پر سلامتی کانفرنس میں شرکت کے لئے نئي دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
نئی دہلی میں کل افغانستان کے موضوع پر سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوگی
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل بھارتی حکومت کی میزبانی میں افغانستان کے موضوع پر سکیورٹی کانفرنس منعقد ہوگی۔
-
پاکستان کا بھارت میں سلامتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے بھارت میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا کردار امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا ہے ، ایسے میں وہ قیام امن کے لیے کام کیسے کرسکتا ہے۔